Diabetes and Millet - A true Story.

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے کرنے کے کام۔

شوگر کا کوئی ایسا مریض نہیں ہے جسے یہ نہ پتہ ہو کہ پرہیز کیا ہے۔ کیا کھانا ہے کیا نہیں کھانا۔ اصل مسئلہ ہے اس پر عمل نہ کرنا۔ دوائی کھا کے مریض یہ سمجھتا ہے کہ اب اسے ہر طرح کی چھوٹ ہے جو مرضی کھائے ، دوا کنٹرول کرلے گی۔ ایسا نہیں ہے۔ اگر ایسا ہوتا تو دوا کی ڈوز نہ بڑھتی اور پھر گولیوں سے انسولین پر نہ جاتے ۔ 
اگر شوگر کا مریض صرف گندم اور گندم سے بنی اشیا چھوڑدے او ر چینی ترک  کردے تو وہ بالکل نارمل زندگی گزار سکتا ہے۔
اس کی مثال میرے گھرمیں موجود ہے، میری بیوی کی شوگر 400 تھی، گندم چھوڑوائی ، چینی ترک کروائی اور اس کی جگہ صرف اور صرف ملٹس دئے کھانے کو اور کبھی کبھی گڑ والا میٹھا وہ بھی کم مقدار میں۔ اب ان کی شوگر 200 پر ہے۔
انشاءاللہ جلد ہی اسے 150 تک لے آئیں گے۔ 



Post a Comment

0 Comments