Weight Loss Recipes-Guaranteed Weight Reduction.
ویٹ لاس ریسیپی (Weight Loss Recipe)
ملٹش سلو ریلیز ہیں یہ آہستہ آہستہ گلوکوز کو باڈی میں داخل کرتے ہیں جس سے بلڈ گلوکوز لیول یکدم شوٹ نہیں کرتا جیسے گندم یا چاول کھانے سے ہوتا ہے۔ گندم اور چاول کھانے سے انسولین کی مقدار زیادہ نکلتی ہے اور انسولین رزسٹینس پیدا ہوجاتی ہے۔ ایک دفعہ انسولین اپنے کام سے گئی تو پھر ہارمونل بیلینس پوری باڈی کی خراب ہوجاتی ہے ۔
گندم اور چاولوں کے نعم البدل کے طور پر ملٹس کو اپنی لائف میں داخل کریں۔
ملٹس گلوکوز لیول برقرار رکھتے ہیں، شوگرکے مریضوں کے لے فٹ
ملٹس میں موجود فائیبر آنتوں میں موجود بیکٹیریا کے لے مددگار جس سے بہت سی بیماریوں کا علاج اور بچاؤ ممکن ہے۔
ملٹس کھانے سے بھوک زیادہ نہیں لگتی۔
ملٹس ایک ماہ کھانے سے پیٹ اورکمر واضح کمی نوٹ کی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔
ویٹ لاس کرنے اور لائف سٹائل بیماریوں کو ٹھیک کرنے اور ان سے بچنے کے لئے درج ذیل پرہیز نہایت ضروری ہے
۔۔۔۔
گندم اور اس کی بنی تمام پراڈکٹس بند
چاول اور چاول کی پراڈکٹس بند
چینی اور چینی سے بنی تمام پراڈکٹس بند
دودھ اور دودھ سے بنی تمام پراڈکٹس بند
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویجیٹیبل ملٹ
کوئی سا بھی ملٹ خرید لیں (فاکس ٹیل، پروسو، برنیارڈ ملٹ)۔
گرائینڈر سے پلس میتھڈ سے ان کا چھلکا اتار لیں
100 گرام ایک بندے کے لئے ایک دن کے لئے کافی ہے
100 گرام ملٹ کو پانی میں بھگو کر رکھیں
8 گھنٹے بھگونے کے بعد
لہسن، ادرک، پیاز، ٹماٹر، نمک، مرچ/کالی/سبز/سرخ، آلو، مٹر
ان کی پیوری/گریوی بنا لیں اور پھر
100 گرام ملٹ اور 600 گرام پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
چکن ملٹ
کوئی سا بھی ملٹ خرید لیں (فاکس ٹیل، پروسو، برنیارڈ ملٹ)۔
گرائینڈر سے پلس میتھڈ سے ان کا چھلکا اتار لیں
100 گرام ایک بندے کے لئے ایک دن کے لئے کافی ہے
100 گرام ملٹ کو پانی میں بھگو کر رکھیں
8 گھنٹے بھگونے کے بعد
لہسن، ادرک، پیاز، ٹماٹر، نمک، مرچ/کالی/سبز/سرخ، 100 گرام چکن، مٹر
ان کی پیوری/گریوی بنا لیں اور اس دوران چکن بھون جائیگا، پھر
100 گرام ملٹ اور 600 گرام پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔
ٹیسٹی چکن ملٹ تیار ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ سب لوگ جو کہتے تھے کہ ہم گندم اور چاول چھوڑ دیں تو کیا کھائیں؟ ان سب کے لئے لنک حاضر ہے۔ دراز سے ملٹس خریدیں اور خود کو صحت مند رکھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سویٹ ملٹ/ملٹ کی سویٹ ڈش/حلوہ
کوئی سا بھی ملٹ خرید لیں (فاکس ٹیل، پروسو، برنیارڈ ملٹ)۔
گرائینڈر سے پلس میتھڈ سے ان کا چھلکا اتار لیں
100 گرام ایک بندے کے لئے ایک دن کے لئے کافی ہے
100 گرام ملٹ کو پانی میں بھگو کر رکھیں
8 گھنٹے بھگونے کے بعد
100 گرام ملٹ اور 600 گرام پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔
ملٹ گل کر تیار ہوجائیں گے اب ان میں اپنی پسند کے مطابق گڑ یا شکر ملا کر گھی میں پکائیں۔
ملٹ کی سویٹ ڈس تیار ہے۔
1 Comments
Zabardast
ReplyDelete